2023 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن در بدر، ریکارڈ، بوری بند ہزاروں کالج اساتذہ پریشان

پرموشن ٹرانسفر پوسٹنگ کے متعلقہ ہر ایکثوٹی رکی ہوئی ہےناقص حکمت عملی نے سارا معاملہ بگھاڑ رکھا ہے بنا سوچے تمام سیکشنز کا .ریکارڈ بوریون میں بند کرکے مدرستہ البنات پھر کلیتہ البنات وہاں لائٹ میسر نہیں

لاہور  نمائندہ خصوصی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہر قسم کی معمول کی ایکثوٹی تقریباً معطل ہے۔پہلے تو سرکاری ملازمین کی ہڑتال کی بنا پر کام رکا رہا پھر اوپر سے حکم ہوا کہ محکمے کو سیکریٹریٹ سے باہر نکال دیا جائے جیسا کہ پہلے خبر دی چکی ہے کہ اکیڈمک ونگ تعلیمی بورڈ کے دفتر اور دوسرے ایڈمن ونگ مدرستہ البنات جائیں پھر کچھ کو کالج میں کلیہ البنات میں جانے کا کہ دیا گیا وہاں لائٹ نہ تھی پھر یہ بھی عندیہ دے دیا گیا کہ بلآخر تو ڈی پی آئی آفیس مین نو تعمیر شدہ بلڈنگ میں ہی جانا ہے جو تاحال تیار نہیں اس کا انتظار ہے ڈی پی آئی آفیس والوں کو دیال سنگھ کالج میں شفٹ ہونے کی پرپوزل بن گئی تو کالج اور دفتر والوں میں ٹھن گئی وہ جانا نہیں چاہتے اور وہ رکھنے پر آمادہ نہیں اکیڈمک اور بورڈ والوں میں بھی جھگڑا چل نکلا ہے دیکھیں کیا بنتا ہے مگر تمام امور رکے ہوئے ہیں

Related posts

ٹرانسفر آرڈرز  تبدیل ڈاکٹر میمونہ مشتاق کو وائس پرنسپل کی بجائے پروفیسر اف سائیکالوجی تعینات کر دیا

Ittehad

بیوروکریسی کے حکم پر پولیس نے دھرنا پر دھاوا بول دیا۔مار پیٹ کی اور سامان چھین کر لے گئی

Ittehad

لیو انکشمنٹ اور پنشن کا اشو ہماری رہائی سے زیادہ اہم ہے  رحمان باچوہ کا دوبارہ گرفتاری سے قبل پیغام 

Ittehad

Leave a Comment