2020 HED News Latest News

خواتین لیکچرر کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ


درست اور تمام آپ ڈیٹ کے ساتھ،،پروموشنز رینج والی خواتین متوجہ ہوں


محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے اغلاط سے پاک جنرل لیڈر کی خواتین لیکچررز کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے جاری ہونے والی لسٹ میں ان تمام اعتراضات کو دور کر دیا گیا ہے جن پر محکمہ سروسز کی جانب سے گزشتہ ماہ اٹھائے گئے تھے سنیارٹی لسٹ کے آغاز میں یہ درج ہے کہ دس جنوری 2020 تک کی تاریخ تک کی آپ ڈیٹڈ ہے یہاں دو لسٹیں نظر آہیں گی ایک پرانی ہے اور دوسری جس کے آگے لیٹسٹ لکھا ہے وہ تازہ ترین ہے تمام خواتین لیکچررز سے گزارش ہے کہ وہ اچھی طرح جائزہ لے لیں کہ جلدی میں کوئی کوائف غلط  تو درج نہیں ہو گئے اصل لسٹ 1219 سے شروع ہوتی ہے ایک سے 1218 تک جو لوگ ہیں وہ یا تو موجود ہی  نہیں ہیں اور اگر ہیں تو کسی بنا پر ان کی ترقی نہیں ہو سکتی یا پرموٹ ہو چکے ہیں

https://www.ia.com.pk/seniority-lists-female/ سنیارٹی لسٹ کے لیے

Related posts

  پی ایچ ڈی خواتین و حضرات توجہ فرمائیں تیس جون تئیس تک درخواست دیں

Ittehad

عید الفطر اور۔لاک ڈاؤن کے باعث الیکشن شیڈول تبدیل کرنے کی اپیل

Ittehad

کالج اساتذہ اولین ترجیح میں پورٹل پر اپنے پرسنل پروفائل کو  گیارہ مارچ  تک اپ ڈیٹ کر یں

Ittehad

Leave a Comment