2024 HED News Latest News

پوسٹنگ کی منتظر مزیدبارہ خواتیں اساتذہ کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دئیے گئے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پوسٹنگ کے لیےسیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے ڈسپوزل پر بارہ مزید خواتین لیکچرر/ اسسٹنٹ پروفیسر ز/ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ مختلف کالجز میں کرنے کے انفرادی آرڈرز جاری کر دئیے گئے ہیں اس سے قبل دو اقساط میں ایسے منتظرین کے آرڈرز چند روز قبل کیے گئے تھے ان میں مسمات حمیرا مبارک بھٹی اے پی پولیٹیکل، سائنس ، آمنہ امتیاز لیکچرر انگلش ،مسمات ریدا شمشاد لیکچرر انگلش ،سیدہ ثناء بی بی لیکچرر جغرافیہ ، شازیہ حسن ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی ،مسمات نور فاطمہ اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی ،مسمات مہر النساء اسسٹنٹ پروفیسر سائیکالوجی ،مسمات سعدیہ سہیل اسسٹنٹ پروفیسر ایجوکیشن ،ڈاکٹر سیدہ لبنیٰ شاپر ایسوسی ایٹ پروفیسر فائن آرٹس ،مسمات یومنا شمشاد لیکچرر ہوم اکنامکس ،مسمات ثانیہ الیاس لائبریرین اور مسمات عزیزیہ کنول شامل ہیں ان سب کے آرڈرز انفرادی ہیں جو ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں

Related posts

محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کہ اکتیس اکتوبر کو تنخواہیں اور پینشن دو

Ittehad

 سپیکر پنجاب اسمبلی اور وزیر تعلیم ملکر پے پروٹیکشن کو ممکن بنوائیں گے اور وزیر اعلی اس کا اعلان کریں گے

Ittehad

کالجوں میں  ٹیچرز کی کتنی کمی ہے معلوم کرنے کی مشق

Ittehad

Leave a Comment