2020 Latest News Press Releases

جنوری چوبیس احتجاجی تحریک کا دوسرا دن

پنجاب کے سبھی کالجز میں ایک گھنٹے کی تدریسی بریک احتجاجی تقاریر ٫ نعرے اور قراردادیں

 آج احتجاجی تحریک کا آج دوسرا دن تھا پنجاب کے نو ڈویژنز میں سبھی کالجز میں ایک گھنٹے کی تدریسی بریک کر کے ایک جگہ جمع ہوے مقامی لیڈروں نے تقریروں کے ذریعے مطالبات کے بارے اور حکومتی رویے سے شرکاء کو آگاہ کیا بعد میں کہیں کہیں کیمپسز کے اندر ہی احتجاجی نعرے لگائے گئے بعض ڈویژنوں میں ڈویژنل اور مرکزی رہنماوں نے کالجوں کے دورے بھی کیے اساتذہ کے جوش و ولولے کی تعریف کی اور مقامی رہنما وں کی حکمت عملی بارے اعتماد میں لی


ٍ

Related posts

ڈائریکٹر /ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر تازہ پینل بھجوائے جائیں 

Ittehad

سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق صدر سید مظفر رضوی چل بسے

Ittehad

ابتدائی تعلیم کے سکول ،ہائر ایجوکیشن کے کالجز و یونیورسٹیز کل سے کھل رہی ہیں

Ittehad

Leave a Comment