2020 Latest News Press Releases

جنوری 23کالج اساتذہ احتجاجی جلسے اور قراردادیں

پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے طے شدہ شیڈول کے مطابق کل مورخہ 23 جنوری 2020 بروز جمعرات پنجاب کے تمام کالج اساتذہ اپنے اپنے کالج سٹاف روم میں اکھٹے ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کریں احتجاجی قراردادیں پاس کریں اور محکمہ کے تمام اعلیٰ افسران وزیر تعلیم ٫   وزیر اعلی پنجاب اور ایک ایک کاپی ڈویژنل و مرکزی جنرل سیکریٹری پی پی ایل۔اے کو بھیج دیں  پروفیسر شفیق خلیل بٹ  قائم مقام  جنرل سیکریٹری پی پی ایل اے

Related posts

تعلیمی بورڈوں کے عارضی چارج کے کنٹرولز/ سیکرٹریوں کی مدت ایڈیشنل چارج میں توسیع

Ittehad

نو منتخب خواتین لائبریرین کی نئی پوسٹنگ پرپوزلز کےلیے شیڈول جاری —۔ اج سے زوم میٹنگز

Ittehad

دو انمول ہیرے خاک میں مل گئے انتقال۔پر ملال

Ittehad

Leave a Comment