2020 HED News Latest News

ایجوکیشن یونیورسٹی نے ٹریننگ کے سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے۔مزیر 18 خواتین کی ٹریننگ کا شیڈول جارئ

ایک اطلاع کے مطابق ایجوکیشن یونیورسٹی نے اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز جنہوں نے ٹریننگ قبول از ترقی مکمل کی تھی ان سات میں سے چھ بیجز کے رزلٹ ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے حوالے کر دیے ہیں ساتویں کا کل تک حوالے کر دیں گے اب ترقیوں کے راستے میں سواے سنیارٹی تنازعے کے کوئی رکاوٹ نہیں رہی سنیارٹی کے بارے میں بھی یہ اطلاع ہے کہ سیکرٹری بدھ تک سپیکنگ آرڈر جاری کر دیں گےایک اطلاع کے مطابق ایجوکیشن یونیورسٹی نے اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز جنہوں نے ٹریننگ قبول از ترقی مکمل کی تھی ان سات میں سے چھ بیجز کے رزلٹ ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے حوالے کر دیے ہیں ساتویں کا کل تک حوالے کر دیں گے اب ترقیوں کے راستے میں سواے سنیارٹی تنازعے کے کوئی رکاوٹ نہیں رہی سنیارٹی کے بارے میں بھی یہ اطلاع ہے کہ سیکرٹری بدھ تک سپیکنگ آرڈر جاری کر دیں گے

Related posts

انتقال پر ملال ۔۔۔صدمات۔۔۔اظہار تعزیت

Ittehad

پشاور ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 برس کرنے کا حکم دیدیا

Ittehad

ملک میں ہنگامی صورتحال کے باعث نہم کلاس کے موخر ہونے والے پیپرز کی نئی ڈیٹ شیٹ 

Ittehad

Leave a Comment