2020 HED News Latest News

انہتر مرد و خواتین کالج اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے جنرل ایجوکیشن و کامرس سائیڈ کے 69 مرد و خواتین کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے ہیں ان میں 37 مرد اور 32 خواتین اساتذہ شامل ہیں بعض کا تعلق کامرس سائیڈ سے ہے 

نوٹیفیکیشن اور ریٹائر ہوئے والوں کی تفصیل کچھ یوں ہے

Related posts

اساتذہ اور ملازمین کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں

Ittehad

پروفیسر نورین اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور تعینات

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر توقیر احمد شیخ انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment