2020 HED News Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ کی منشور کمیٹی ںے کارکنان سے رہنمائی مانگ لی

رہنما و کارکنان اراکین منشور کمیٹی سے رابطہ کر کے اپنی قیمتی مشورے و ٰاراٗ ان تک پہنچائیں

اراکین منشور کمیٹی میں پروفیسر غلام مصطفے، صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم ، چوہدری غلام مرتضے ، پروفیسر محبوب عارف،پروفیسر شفیق بٹ ،اور محترمہ فائزہ رعنا شامل ہیں


 اتحاد اساتذہ کی مرکزی مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر ایک منشور کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے چھ اراکین ہیں لاہور سے چوہدری غلام مصطفیٰ اور محترمہ فائزہ رعنا راولپنڈی سے چوہدری غلام مرتضی ،سیالکوٹ سے پروفیسر محبوب عارف ۔ساہیوال سے پروفیسر شفیق خلیل بٹ اور سرگودھا سے صاحب زادہ ڈاکٹر احمد ندیم شامل ہیں اتحاد کے رہنما کارکنان اور محبان اپنے قیمتی مشورے اپنے قریبی ساتھیوں کی آراء جلد از جلد ان میں سے بھی ممبر تک پہنچا دیں تاکہ اسے میٹنگ میں غور کے لئے پیش کیا جاسکے
برائے رابطہ پروفیسر غلام مصطفے شعبہ سیاسیات گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور فون نمبر 03235253332

پروفیسر غلام مرتضی چوہدری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی فون نمبر03465059

پروفیسر صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا فون نمبر 03317076823

پروفیسر محبوب عارف گورنمنٹ مرئے کالج سیالکوٹ فون نمبر 03446458164

پروفیسر فائزہ رعنا گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ

Related posts

سندھ میں دو سالہ بی اے / ایم اے پروگرام جاری رہے گا ہائر ایجوکیشن کی تجاویز مسترد کر دیں

Ittehad

سنیارٹی لسٹیں ایسوسی ایٹ پروفیسر تازہ ترین

Ittehad

سرگودھا ۔۔ڈاکٹر  شعیب شاہ اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment