2022 Latest News Press Releases

فائلر / نان فائلر معلوم کریں بذریعہ فون ایپ

فائلر /نان فائلر اب پتہ چلایا جا سکتا ہے بذریعہ اینڈرائڈ فون ایپ کے ذریعے سے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انیس سو پندرہ میں ایک ایس ایم ایس سروس 9966 متعارف کروائی کہ کون سا بندہ ایکٹیو ٹیکس ادا پیر ہے یا نہیں (ALT)لسٹ میں نام شامل ہے یا نہیں یہ اس وقت ٹیکس دہندگان کی مشکلات پر قابو پانے کے لیے کیا گیا طریقہ کار کچھ یوں تھا ایف بی آر تصدیق یوں کی جا سکتی تھی اپنے موبائل اینڈرائیڈ فون پر ایس ایم ایس ایل کھولیں  ALT ٹائپ کریں پھر سپیس دیں اور اپنا تیرہ نمبر والا شناختی کارڈ درج کر کے 9966 پر سینڈ کریں اور سٹیٹس چیک ہو جائے گا  اب فائلر /نان فائلر سٹیٹس چیک کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ ہے پنجاب میں پتہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://e.pra.punjab.gov.pk/ATLSearchUtility.aspx

Related posts

سندھ گورنمنٹ نے سی ٹی آئی کے لیے وظیفہ ساٹھ ہزار کر دیا 

Ittehad

بجٹ تجاویز پر نظرثانی کرکے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،اتحاد اساتذہ

Ittehad

تحریک اساتذہ کے پروردہ عنڈہ ونگ کا صدراورسنئیر نائب صدر پر جسمانی تشدد

Ittehad

1 comment

ASAd ali July 1, 2024 at 11:09 am

Text maf Karn K le

Reply

Leave a Comment