2021 Latest News Obituary

نوجوان لیکچرر قاری حمید اللہ گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے

میانوالی۔ گورنمنٹ کالج کالا باغ کے جواں سال لیکچرر اسلامیات قاری حمید اللہ گزشتہ روز انتقال کرگئے گردوں کا فیل ہونا موت کا سبب  بنا ان کا تعلق کالا باغ کے قریب ایک چھوٹے سے قصبہ  کمر مشانی سے تھا 2012 میں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے اسلامیات کے مضمون میں لیکچرر سلیکٹ ہوئے  اور گورنمنٹ کالج کالا باغ میں تعینات ہوئے جواں سال موت نے ضلع بھر کے کالج اساتذہ میں افسردگی کی لہر دوڑ گئی ان کی نماز جنازہ کمر مشانی میں ادا کی گئی جس میں اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما ملک حیات اللہ سمیت بہت سے کالج و سکول اساتذہ اور عزیز واقارب نے شرکت کی اثحاد اساتذہ دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

Related posts

  انتقال پر ملال        ۔۔صدمات۔       ۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

مساوی سرٹیفکیٹ:کیمبرج سٹوڈنٹس کے لئے رعایت کی پالیسی منظور

Ittehad

اگلے سال۔ریٹائر ہونے والے خواتین و حضرات اساتذہ آن لائن اپلائی کریں طریقہ کار اس ویڈیو کی مدد سے سمجھ لین

Ittehad

Leave a Comment