انٹر بورڈ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں گیارہویں کلاس میں داخلے پچیس ستمبر سے شروع ہوں گے پچیس ستمبر سےنو نومبر تک یہ داخلے بغیر لیٹ فیس کے کئیے جائیں گے دس نومبر سے چوبیس نومبر تک یہ داخلے پانچ سو روپے لیٹ فیس ادا کر کے کئے جائیں گے یہ شیڈول پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں پرائیویٹ و سرکاری سب پر لاگو ہو گا
previous post