2024 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن کے تمام تعلیمی ادارے چوبیس دسمبر سے پانچ جنوری تک بند رہیں گے

بی ایس پروگرام اور بورڈ یونیورسٹیوں کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

لاہور (, نمائندہ خصوصی ) آج جاری ہونے والے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت تمام پبلک و پرائیویٹ تعلیمی ادارے چوبیس دسمبر ۔2024سے 5 جنوری 2025 تک موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند رئیں گے تمام کالجز سرکاری و پرائیویٹ چھ جنوری 2025 کو دوبارہ تمام کلاسز کے لیے کھل جائیں گے البتہ بی ایس فور ائیر جاری رہے گا اور بورڈ و یونیورسٹیز کے امتحانات بھی شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری

Ittehad

ایک سو ستاون مردوخواتین اساتذہ کے من پسند کالجز میں تبادلے

Ittehad

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرگودھا میں اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہ

Ittehad

Leave a Comment