2024 Latest News Press Releases

تینتیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی تلاش ۔جن کے بارے میں محکمے کو معلومات نہیں

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اس تلاش میں مدد کریں جو ان کے جو جانتا ہو وہ اپنے ڈویژن کے پیپلا عہدے داران/ مرکزی عہدیداران کو بہم پہنچائیں اور وہ انچارج ترقی صدر لاہور ڈویژن حسن رشید اور صدر فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر خورشید اعظم کو فراہم کریں

لاہور( نامہ نگار ) جب بھی کسی گریڈ کی ترقی کا مرحلہ آتا ہے تو اس کی راہ میں جو بہت سی رکاوٹیں ہوتی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ تقریباً دس فیصد ایسے نکل آتے ہیں جن کے کوائف مثلا کیا وہ بقید حیات ہیں خدا ناخواستہ کہیں دوسری صورت یہ کہ ملازمت چھوڑ کر کہیں اور نوکری کر لی اور محکمے کے علم میں نہیں ڈائریکٹ سلیکشن کے بعد اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ میں اگلے گریڈ میں کہیں اور کام کر رہے ہیں اورمحکمے کو خبر نہیں ،لمبی چھٹی پر گئے اور واپسی نہیں ہوئی،اس سٹیشن سے ٹرانسفر ہو کر فلاں جگہ انکل پوسٹڈ ہیں کوئی اور بھی صورت ہو سکتی ہے سارے دوست خصوصاََ پیپلا و اتحاد اساتذہ کے ایکٹوسٹ اور اپنے ساتھیوں سے بھی شیئر کریں اور جو معلومات بھی ملیں وہ ہمارے صدور پیپلا لاہور ڈویژن جناب حسن رشید یا صدر فیصل آباد ڈاکٹر خورشید اعظم کو بذریعہ ٹیلی فون یا بذریعہ ورٹ ایپ یا کسی گروپ میں شئیر کر دیں لسٹ ذیل میں دی جا رہی ہے

cell no of Hasan rasheed president ppla Lhr div 03346857527

cell no of Dr Khurshid Azam president PPLA FAISALABAD Div03357915150

LIST OF LADY ASSISTANT PROFESSORS WHOSE WHEREABOUTS ARE UNKNOWN

Related posts

چودہ سو ستائیں مرد وخواتین لیکچررز کی  13 فروری سے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا اغاز

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس کی کی نالائقی  سے بیس سے زائد خواتین کے کیسز ڈیفرڈ ہوگئے

Ittehad

شعیب عاشق بٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کے عہدے میں تین ماہ کی توسیع کے آرڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment