ڈاکٹر طارق محجزاتی طور پر محفوظ رہے ڈاکٹر طارق اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما اور آج کل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ میں پنجابی ادب کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں
مرحومہ کی نماز جنازہ آج گیارہ بجے صبح شمالی عید گاہ القیصل کالونی ماڈل ٹاؤن کوٹ ادو میں ادا کی جائے گی
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( نمائندہ خصوصی ) تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر صاحب ،ان کی اہلیہ اور بیٹی کآر میں سوار ملتان سے لاہور ا رہے تھے کہ پیر محل کے قریب ان کی گاڈی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی ڈاکٹر صاحب تو معجزانہ طور پر محفوظ رہے مگر انکی اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہو گئیں اہلیہ کو سر پر شدید چوٹیں آئیں انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر کیس کی سنگینی صوتحال کے پیش نظر انہیں کسی بڑے ہسپتال تک پہنچا نا ناگزیر تھا ملتان نشتر ہسپتال لے جانے کا فیصلہ ہوا شفٹ کرنے کی ابھی تیاریاں کی جا رہی تھیں کہ سانسیں ساتھ چھوڑ نے لگیں اور وہ جان کی بازی ہار گئیں بیٹی کی پسلیاں میں فریکچر ہیں۔ان کا علاج کیا جا رہا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے ان کی میت کو رات ٹوبہ سے کوث ادو لے جایا گیا جہاں آج گیارہ بجے صبح شمالی عید گاہ الفیصل کالونی ماڈل ٹاؤن کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ ان کی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی اور ان کی آبائی مٹی کے سپرد کر دیا جائے گا یہ خاندان ان ہی تین افراد پر مشتمل تھا ڈاکٹر طارق بلوچ کا تعلق دیرہ غازیخان اور ان کی زوجہ محترمہ کا تعلق مظفرگڑھ کی تحصیل کوت ادو سے تھا یہ بیٹی ہی ان کی واحد اولاد تھی مرحومہ بھی ایک معلمہ تھی اس بچی کی خاطر ریٹائرمنٹ قبل از وقت لی اور اسے اعلی تعلیم دلانے ملتان چھوڑ کر لاہور آ گئے ایک ہوم قبل عزیز و اقارب سے ملنے اور کچھ معاملات نمٹانے ملتان گئے واپس لاہور ا رہے تھے کہ یہ دردناک حادثہ پیش ا گیا اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اعلی درجات سے نوازے سوگوار ڈاکٹر طارق کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے بچی کو صحت کاملہ سے نوازے اور ڈاکٹر صاحب کو ہمت دے کہ وہ بچی کو ماں باپ بن کر پروان چڑھاہیں اساتذہ برادری سے التماس ہے کہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے اور بچی کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں اسے بھی اپنی دعا کا حصہ بنائیں کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر طارق بلوچ کو صبر واستقامت عطا فرمائے انہیں صحت مند رکھے
FOR condolence contact DR TARIQ BALOCH 0300 4204907