2023 College News Latest News

ساہیوال۔۔نئے آنے والے ساتھیوں کو ،،خوش امدید،، کہنے کیلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا

ساہیوال  اتحاد اساتذہ پاکستان ضلع ساہیوال کی جانب سے گورنمٹ گریجویٹ کالج ساہیوال  میں ٹرانسفر /نئی تقرری پر جوائن کرنے والوں کے لیے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا نظامت کے فرائض پروفیسر عمران جعفر نے ادا کیے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا پروفیسر حافظ نعیم نے آیات قرآن کریم تلاوت کرکے تقریب کی شروعات کی اس کے بعد مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر شفیق بٹ کو دعوت دی گئی انہوں نے اتحاد اساتذہ پاکستان کا تعارف کروایا اس کے منشور سے آگاہی دی اور   اس کےپلیٹ فارم سے جیتے والے پپلا ادوار کی قیادت کی کارکردگی پر  تفصیلی روشنی ڈالی روشنی ڈالی اس کے بعد نئے جوائن کرنے والے اساتذہ نے اپنا اپنا تعارف کروایا  آخر میں رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اور ڈویژنل جنرل سیکرٹری پپلا پروفیسر بلال اشرف باجوہ نے تمام شرکا کا تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا  تقریب کے اختتام پر ایک لنچ کا اہتمام کیا گیا تھا کھاتے ہوئے شرکاء کے درمیان خوش گپیوں کا سلسلہ جاری رہا 

Related posts

فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز کے پرنسپلز کے لیے انٹرویوز پانچ فروری بروز بدھ کو ہونگے

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مرکزی اور 9ڈویژنل امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع

Ittehad

بی ایس فور ائیر کے این او سی کیلیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Ittehad

Leave a Comment