2021 HED News Latest News

وقاص رشید کی بطور ڈپٹی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تقرری

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کے حکم پر  سیکشن آفیسر فور کے دستخط سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق تقرری کے منتظر وقاص رشید کو محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات کیا ہے 

Related posts

محکمہ سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ ہیک ہونے پرکالج اساتذہ میں بھی تشویش

Ittehad

لیہ –عدالت نے انصاف دیے دیا پروفیسر کے خلاف ایف آئی آر خارج کر دینے کا حکم

Ittehad

فضائیہ کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین میں لیکچررز چاہیں 

Ittehad

Leave a Comment