2022 Latest News University / Board News

  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ  

وائس چانسلر ڈاکٹر معجزانہ طور پر محفوظ رہے 

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ پر آج صبح قاتلانہ حملہ ہوا ان پر پستول سے فائرنگ کی گئی تین فائر کے گئے مگر وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے وہ یونیورسٹی میں یوم آزادی کی جھنڈا لہرانے کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر لوٹ رہے تھے یہ پتہ چلا ہے کہ ملزم کا ملازم ہے مگر اس نے ایسا کیوں کیا ابھی پتہ نہیں چل سکا  

Related posts

معروف محقق و شاعر ،رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان ڈاکٹر ابرار ابی ریٹائر ہوگئے

Ittehad

یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ،فپواسا کا احتجاج کا اعلان

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات ان لائن دیں

Ittehad

Leave a Comment