2022 HED News Latest News

 

ایڈیشنل سیکرٹری  عثمان ٹرانسفر خالد ۔محمد نعیم ان کی جگہ لیں گے 

صوبائی سول سروس کے اٹھارہ و انیس گریڈ کے چھیالیس افسران کو ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں ان میں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بجٹ اینڈ اکاؤنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری پی اے ایس گریڈ انیس کے عثمان خالد خان کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ پی اے ایس گریڈ اٹھارہ کے آفیسر محمد نعیم لگایا گیا ہے جو اس سے قبل بطور ڈپٹی کمشنر اٹک کام کر رہے تھے پوسٹ آرڈر جو اکیس مئی کو جاری ہوئے ان میں نمبر تیرہ پر ان کا نام دیکھا جا سکتا ہے 

Related posts

لاہور ڈویژن کے اکتیس کالجوں کی پرنسپلشپ کے لیےموزوں امیدواران کی تلاش

Ittehad

گورڈن کالج راولپنڈی کی پرائیویٹائزیشن تعلیمی تباہی کی بدترین مثال ثابت ہوگی ۔

Ittehad

جنوبی پنجاب کے کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر انٹرویوز پانچ نومبر کو ملتان میں ہونگے

Ittehad

Leave a Comment