موسم خزاں میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکی حکومت نے غیر ملکی طالب علموں بارئے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے انہوں نے داخلہ لینے والے طالب علموں کو کہا ہے کہ جن کورسز کی ان لائن کلاسز ہورہی ہیں وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں اور جنہوں نے ابھی داخلہ لیا ہےاور ان لائن کلاسز ہو رہی ہیں انہیں ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا قیام پذیر طالب علموں اگر نہ گئے تو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے ان کے امیگریشن رولز کے تحت کاروائی کی جائے گی
previous post