2023 HED News Latest News

نو منتخب خواتین لیکچررز انگریزی سترہ سے انیس اپریل کو اولیت دینے کیلیے طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) ایم آئی ایس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے انگریزی کے نئے منتخب ہونے والی خواتین لیکچررز کو گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور میں اپنی پوسٹنگ کے۔لیے اولیت کے اظہار کےلیے اپنی میرٹ کی ترتیب کے حساب سے 17,18اور 19 اپریل کو طلب کیا گیا ہے نمبر ایک سے لیکر 80 تک پیر 17 اپریل کو 81 سے 160تک منگل 18 اپریل کو جبکہ بقیہ 161 سے 227 تک کی خواتین  بدھ 19 اپریل 2023  کو صبع آٹھ بجے گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور تشریف لائیں اور سیٹوں کی فہرست دیکھ کر اپنی اولیت دیں گے ان اولیتوں کو اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے میرٹ کو دیکھ کر پوسٹنگ کا فیصلہ کیا جائے گا 

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں تبادلوں پر 31 مارچ تک پابندی عائد

Ittehad

لائبریرینز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

Ittehad

پنجاب میں ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ابتدائی بنیادی تنخواہ کا تیس فیصد  ملےگا  رواں کا نہیں 

Ittehad

Leave a Comment