HED News Latest News Seniority Lists

خواتین لیکچررز کی زیر تکمیل سنیارٹی لسٹ جاری

اکثریت کے کالم خالی کہا گیا ہے کہ کوائف بھجوائیں پھر عارضی جاری ہو گی

عارضی لسٹ میں اغلاط کی نشاندھی کروا کے تیسرے مرحلے میں فائنل لسٹ جاری ہوگی

سوشل میڈیا پر ایک لسٹ سرکولیٹ ہو رہی ہے اگر آپ بغور مطالعہ کریں گے تو آپ نتیجے پر پہنچیں گے کہ ماسوائے سنیارٹی نمبروں اور ناموں کے کچھ اور مکمل نہیں پرنسپل اور متعلقہ اساتذہ کو کہا گیا ہے کہ وہ مصدقہ کوائف جلد از جلد ڈی پی آئی آفیس کو بھجوائیں تاکہ عارضی لسٹ جاری ہو سکے یہ نامکمل لسٹ ویب سائٹ پر جاری کی جا رہی ہے آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی اور اپنے ساتھیوں کے خالی کالم نوٹ کر کے انہیں پرنسپل کے ذریعے ڈی پی آئی کو  بھجوائیں 

for down loading the under process seniority list please click the link https://ia.com.pk/wp-content/uploads/2017/11/FRESH-SENIORITY-LIST-OF-LECTURERS-FEMALE-UNDER-PROCESS-JULY-10-2020.pdf

Related posts

محکمہ تعلیم نے پاسنگ مارکس تینتیس سے بڑھا کر چالیس فیصد کرنے کی تجویز دے دی

Ittehad

پے پروٹیکشن کی کٹوتیوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا

Ittehad

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ تیس اگست سے تیس ستمبر کے دوران ہونگے

Ittehad

Leave a Comment