2021 HED News Latest News

مدینہ ٹاؤن یونیورسٹی فیصل آباد کی واپس آنے والی مزید 23 پروفیسرز کی تعیناتی

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے مدینہ ٹاؤن یونیورسٹی فیصل آباد  سے واپس آ کر محکمہ ہائر ایجوکیشن جوائن کرنے والی تئیس 23 مزید خواتین اساتذہ کے محکمہ کے ضلع فیصل آباد کے مختلف کالجوں میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہیں ان کی تفصیل درج ذیل نوٹیفیکیشن کے عکس میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

کل سیکرٹرییٹ لاہور کے سامنے ایجوکیشن گرینڈ الائنس اور حکومت کے درمیان میدان لگے گا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں سابقہ ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس مانگنے والے مظاہرین پر ڈنڈوں کی بارش

Ittehad

 

Ittehad

Leave a Comment