2023 HED News Latest News

دو سو مرد لیکچررز کے پرموشن کیسز چھ نومبر تک بھجوائیں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کی تمام ڈائریکٹرز کو ہدایت

بائیس ماچ دو ہزار بائیس کی۔سنیارٹی لسٹ کے مطابق سولہ سو ایک سے اٹھارہ سو سنیارٹی نمبر تک کے مرد لیکچررز کے کیسز پرموشن رینج میں ا گئے  لہذا اپنے دائرہ اختیار میں واقع کالجز میں کام کرنے والے اس رینج والے لیکچررز کے کیسز چھ نومبر 2023تک ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کالجز کے دفتر میں پنہچائیں 

لاہور خصوصی رپورٹ۔ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے صوبے کے تمام ڈائریکٹرز کو خط لکھا ہے جس کے مندرجات کےمطابق مرد لیکچررز کے مزید دو سو کیسز پرموشن رینج میں آگئے ہیں اس سے۔ قبل 22مارچ 2023 کو جاری  ہونے والی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر سولہ سو ایک سے اٹھارہ سو تک کے  مرد لیکچررز کےکیسز ہر لحاظ سے مکمل کر کے ہمارے دفتر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب میں بھجوا دئیے جائیں 

Related posts

احساس انڈر گریجویٹ سکالرش درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 اپریل 

Ittehad

مرے کالج سیالکوٹ میں بزم فیض کے زیراہتمام یوم اقبال کی تقریب

Ittehad

بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے والے مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر ایک تا 573 کے منٹس جاری ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment