2021 HED News Latest News

تعلیم کے دوایڈیشنل سیکرٹریز کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے آج جاری ہونے والے آرڈرز کے مطابق ہائر ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری طارق حمید بھٹی اور سکول ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری سید شہزاد حسین جعفری  کو فوری طور پر موجودہ چارج  چھوڑنے اور اگلی تعیناتی کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے یہ دونوں حضرات اپنے اپنے محکمے میں استاد ہیں اور ٹیکنیکل کوٹہ پر سیکریٹریٹ میں کام کر رہے تھے طارق حمید بھٹی پولیٹیکل سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں اور اس سے قبل وہ ایف سی کالج لاہور  میں کام کر رہے تھے جبکہ سید شہزاد حسین جعفری سکول ایجوکیشن میں جغرافیہ کے سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ کا م کا رہے تھے

Related posts

راہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اور سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج گوجر خان رانا مشتاق احمد انتقال کر گئے

Ittehad

پیپلا الیکشن کمیشن کی جانب سے پرنسپل صاحبان کو دی جانے والی ہدایات

Ittehad

آج گیارہ بجے احتجاجی سرکاری ملازمین کے نمائندے رحمان باجوہ کے وفد سے مذاکرات ہونگے

Ittehad

Leave a Comment