ان میں مسعود احمد کو پرنسپل ایسوسی ایٹ کالج دھمیال راولپنڈی ،انور خان کو جھنڈ اٹک،صفدر خاں کو حضرو اٹک،ڈاکٹر عظیم اقبال کو چکری راولپنڈی ،محمد منیب ارسلان بہتر اٹک،عدنان جاوید دولتالہ راولپنڈی ،ڈاکٹر راشد محمود کو ڈھوک سیداں راولپنڈی ،نواب خاں کو چواہ سیدن شاہ چکوال،شاہد لیاقت کو کوکلر سیداں راولپنڈی ،ناصر محمود اعوان کو رحمت آباد راولپنڈی عثمان عزیز کو کامرس کالج اٹک،عطا مصطفے تارہدا چکوال،یثرب عرفات کو فتح جنگ اٹک ،ٹمینہ ناز کو کالج برائے خواتین جھنڈ اٹک ،صامعہ کوثر کو دینہ جہلم ،عائشہ جاوید کو کالج برائے خواتین ڈھوک کالا خاں راولپنڈی ،نازیہ ارم کو کالج برائے خواتین تلہ گنگ چکوال،ناصرہ سریچہ کو خواتین کالج پنڈی گھیپ،ڈاکٹر فاطمہ گل کو گریجویٹ کالج برائے خواتین بی بلاک راولپنڈی ،ثوبیہ عشرت گورنمنٹ گریجویٹ برائے خواتین اٹک،مسمات رفعت محمد اقبال کو خواتین کالج دھمیال روالپنڈی ،انجم اقبال کو خواتین کالج دولتالہ راولپنڈی ،صائمہ علی کو خواتین کالج پیگواڑی مری ضلع راولپنڈی شامل ہیں
راولپنڈی (نامہ نگار) چھ فروری کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اعلی اختیاراتی کمیٹی نے راولپنڈی کے کالجوں میں درخواست کنندگان برائے پرنسپل کے شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کر کے ایک میرٹ لسٹ مرتب کی اور سب سے زیادہ سکور والوں کو سلیکٹ کر کے پرنسپل تعینات کرنے کے لیے فائنل کر دیا بعد میں ڈیپارٹمنٹ نے تقرر نامے جاری کر دئیے ان میں مسعود احمد کو پرنسپل ایسوسی ایٹ کالج دھمیال راولپنڈی ،انور خان کو جھنڈ اٹک،صفدر خاں کو حضرو اٹک،ڈاکٹر عظیم اقبال کو چکری راولپنڈی ،محمد منیب ارسلان بہتر اٹک،عدنان جاوید دولتالہ راولپنڈی ،ڈاکٹر راشد محمود کو ڈھوک سیداں راولپنڈی ،نواب خاں کو چواہ سیدن شاہ چکوال،شاہد لیاقت کو کوکلر سیداں راولپنڈی ،ناصر محمود اعوان کو رحمت آباد راولپنڈی عثمان عزیز کو کامرس کالج اٹک،عطا مصطفے تارہدا چکوال،یثرب عرفات کو فتح جنگ اٹک ،ٹمینہ ناز کو کالج برائے خواتین جھنڈ اٹک ،صامعہ کوثر کو دینہ جہلم ،عائشہ جاوید کو کالج برائے خواتین ڈھوک کالا خاں راولپنڈی ،نازیہ ارم کو کالج برائے خواتین تلہ گنگ چکوال،ناصرہ سریچہ کو خواتین کالج پنڈی گھیپ،ڈاکٹر فاطمہ گل کو گریجویٹ کالج برائے خواتین بی بلاک راولپنڈی ،ثوبیہ عشرت گورنمنٹ گریجویٹ برائے خواتین اٹک،مسمات رفعت محمد اقبال کو خواتین کالج دھمیال روالپنڈی ،انجم اقبال کو خواتین کالج دولتالہ راولپنڈی ،صائمہ علی کو خواتین کالج پیگواڑی مری ضلع راولپنڈی شامل ہیں ان سب خواتین و حضرات کے پوسٹنگ لیٹرز کے عکس شائع کیے جا رہے ہیں





















