HED News HED News Latest News

ہائیر ایجوکیشن پنجاب کا ہارد شپ پورٹل کھل گیا

*ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا ہارڈشپ پورٹل کھل گیا — اساتذہ فوری اپلائی کریں*لاہور۔ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ہارڈشپ پورٹل کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔محکمے کی جانب سے جاری اعلامیے میں اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور اپنی درخواستیں فوری طور پر آن لائن جمع کروائیں۔درخواستیں جمع کروانے کے لیے آفیشل لنک: *mished.punjab.gov.pk/hardship*محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تمام متعلقہ اساتذہ سے گزارش کی ہے کہ وہ مقررہ ویب سائٹ پر جا کر اپنی درخواست جلد از جلد سبمٹ کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔مزید تفصیلات کے لیے محکمہ کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کی جا سکتی ہے: *mished.punjab.gov.pk*#HEDPunjab #HardshipPortal #ApplyNow #HED

Related posts

ری فکسیشن اور کٹوتیوں کے خلاف بھی حکم امتناعی ۔۔ ساہیوال سے عمران جعفر کی کاوش

Ittehad

بالآخر 76 میل اور ایک سو خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز ترقی پا گئے

Ittehad

سرگودھا ڈویژن کے مرد و خواتین پرنسپل کے لیے انٹرویوز سات فروری کو ہونگے

Ittehad

Leave a Comment