2023 HED News Latest News

تبادلوں پر پابندی ختم پندرہ جولائی تک درخواستیں دیں اگست میں آرڈرز ہونگے

درخواستیں  اس مرتبہ  مجوزہ درخواست فارم پر دستی وصول کی جائیں گی وصول شدہ ددرخواستون کی جانچ پڑتال سولہ جولائی سے اکتیس جولائی تک ہوگی آرڈرز اگست کے مہینے میں کیے جائیں گے

لاہور )(نمایندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے تبادلے کے خواہشمند  خواتین و حضرات سے کہا ہے کہ وہ پندرہ جولائی تک درخواستیں دیں دستی ایک مرتبہ ہارڈفارم  میں وصول کی جائیں گی  درخواست دینے کے لیے ایک فارم تجویز ۔کیا گیا ہے درخواستیں اسی فارم پر وصول کی جائیں گی درخواستیں رجسرڈ ڈاک یا خود ا کر کونٹر پر جمع کروائی سکیں گی جو محکمہ نے اس مقصد کے لیے قائم کیا ہے  تمام درخواستی جو پندرہ جولائی ۔تک موصول ہو گی انہیں سولہ سے31 جولائی تک پروسیس کیا جائے گا  اور۔اگست میں ٹرانسفر آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے ٹرانسفرز کے لیے سابق ڈی پی آئی اور موجودہ۔ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عاشق حسین کو گومل پرسن مقرر کیا گیا ہے 

نوٹیفکیشن کی کاپی

 درخواست فارم

Related posts

پچاس ہزار انڈر گریجویٹ طالب علموں کلیے6ارب کے احساس سکالرشپ۔

Ittehad

ٹریننگ کا آج پہلا دن ۔ تین لیکچر دئیے گئے ۔ ہر لیکچر کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ

Ittehad

انتیس دسمبر کو ہونے والی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی میٹنگ کے منٹس تاحال رکے ہوئے ہیں

Ittehad

Leave a Comment