2025 General Notifications Latest News

ملک میں عید الفطر کی اکتیس مارچ تا دو اپریل تین چھٹیاں ہونگی. ,سرکاری پریس ریلیز

لاہور(نامہ نگار)وفاقی کیبینٹ ڈویژن کیبینٹ سیکریٹریٹ حکومت پاکستان کی جانے سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں عید الفطر کی خوشیاں منانے کے لیے اکتیس مارچ 2025 سے دو اپریل 2025 تک تین چھٹیاں (سوموار ۔منگل ۔بدھ) ہونگی اس طرح جو دفاتر ہفتے میں پانچ دن کھلے رہتے ہیں وہاں پانچ(ہفتہ تا بدھ) اور جہاں ہفتے میں چھ دن کام ہوتا ہے وہاں چار (اتوار تا بدھ)چھٹیاں ہو جائیں گی

Related posts

گریجویٹ کالجوں میں خاص موضوعات پر سیمنارز کا انعقاد کیا جائے

Ittehad

سکول ٹیچرز انٹرنی (ایس ٹی ائی) کےلیے اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

Ittehad

  فیصل آباد ڈویژن میں چار سو کالج ٹیچرز انٹرنی بھرتی کیے جائیں گے 

Ittehad

Leave a Comment