2025 General Notifications Latest News

وفاقی حکومت کی تقلید میں پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر پر تین ہالیڈیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے جاری کیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے آج شام وفاقی حکومت کی تقلید میں عید الفطر پر تین تعطیلات عام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے یہ چھٹیاں اکتیس مارچ سے لیکر دو اپریل 2025( سوموار سے بدھ )تک ہونگی اتوار کو ویسے چھٹی ہوتی ہے اور جہاں جمعہ تک کام ہوتا ہے وہاں یہ چھٹیاں پانچ دن اور جہاں ہفتے میں چھ دن کام ہوتا ہے وہاں یہ تعطیلات چار دن یعنی اتوار سے بدھ تک ہونگی اس بات کا بھی امکان ہے کہ جمعہ الوداع کی چھٹی کر دی جائے گی سرکاری ہو گی یا اختیاری ہوں فیک نیوز جاری کرنے والوں کی بات درست ہو جائے گی

Related posts

ڈاکٹر حفیظ الرحمن طاہر تونسوی انتقال کر گئے۔

Ittehad

ایچ ای ایچ آر ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے دس اپریل تک کا ٹائم 

Ittehad

ریٹائر ہونے والوں پر وفاقی حکومت کا بھی ایک اور وار ۔۔مگر پنجاب حکومت ملازم دشمنی میں اگے

Ittehad

Leave a Comment