2022 Latest News Press Releases

برٹش  کونسل سکالرشپ 2023بیچلر ، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند متوجہ ہوں

کی ضرورت نہیں  IELTSان سکالرشپ کے

برٹش کونسل دو ہزار تئیس جس کے لیے کسی ٹیسٹ کی ضرورت نہیں انگلستان ان ممالک میں سے ایک ہے جسے دنیا میں اعلی تعلیم کے لیے جانا جاتا ہے ان طالب علموں کے لیے جو دوہزار تئیس چوبیس کے اکیڈمک سیشن کے دوران بیچلر ،ماسثر اور پی ایچ ڈی کے خواہشمند ہیں ان کے لیے نادر موقع ہے کہ ان سکالرشپس کے حصول کے لیے اس نادر موقع سے استفادہ فرمائیں  بہت سے طالب علموں کو تعلیم تو حاصل کرنےکے لیے خواہش ہے مگر وہ ائیٹ ٹیسٹ کو پاس کرنا ان کے لیے مشکل مرحلہ ہے ان کے لیے یہ موقع اہم ہے  خواہشمند مزید معلومات کے لیے اور یونیورسٹیوں کی لسٹ دیکھنے کے لیے ذیل میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں

(youthop.info)https://youthop.info/british-council-scholarships-without-ielts-2023/

Related posts

سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر کالج منظور شدہ کمپنی سے سیکیورٹی عملہ ہائر کرئے

Ittehad

تمام سنیارٹی لسٹیں مشتہر کر کے ان پر درستی کے لیے کوائف طلب کر لیے

Ittehad

پی ایل ٹی کے نتائج تیار، سیکرٹری کی منظوری کا انتظار

Ittehad

Leave a Comment