2021 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر سے کل خواتین  اسسٹنٹ پروفیسر کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہیں اس لسٹ میں کل 3790 خواتین اسسٹنٹ پروفیسر شامل ہیں اور اس میں چار نومبر دو ہزار اکیس تک کی ترقی پانے یا ڈائریکٹ سلیکٹ ہو کر آنے والی تمام خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو شامل کیا گیا ہے ظاہر ہے یہ فائنل نہیں ہے اور اس میں بے شمار اغلاط ہوں گی کئی ایک کے نام شامل ہونے سے رہ گئے ہوں گے شاید کئی ایک کے نام غلط جگہ پر لکھے گئے ہوں کئی کے مندرجات نہ ہوں یا غلط لکھے گئے ہوں ایسی تمام صورتوں میں درخواست بمعہ دستاویزی ثبوت کے تھرو پراپر چینل ایک ماہ کے اندر اندر بھجوائیں 

Related posts

وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا اساتذہ نمائندوں سے غیر مہذب اور بداخلاق رویہ

Ittehad

پروفیسر شہزاد منور کو ڈائریکٹر گوجرانولہ کا چارج سونپ دیا گیا

Ittehad

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

Leave a Comment