آج وفاقی ہزار اکیس۔۔بائیس کے بجٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے بجٹ میں دس فیصد ایڈہاک ریلیف دیا گیا ہے اس کا اگر مہنگائی سے مقابلہ کیا جائے تو یہ مہنگائی کا بیس فیصد ہے بقیہ اسی فیصد کا بوجھ خود ہی اٹھانا ہو گا موجودہ حکومت کے تین سالہ دور کی اوسط اضافہ 3.33 فیصد سالانہ بنتا ہے