2021 Akhbaar Latest News

پنجاب کے تمام سکولز سوموار سات جون سے کھل جائیں گے

پنجاب حکومت محکمہ سکولز نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز کل  سات جون دو ہزار اکیس بروز سوموار سے کھل جائیں گے البتہ صرف پچاس فیصد بچے سکول آئیں گے دوسرے پچاس فیصد اگلے روز سکول آئیں گے یعنی ایک دن چھوڑ کے ایک دن ہفتے میں تین دن ہر بچہ سکول آئے گا۔عملہ اس بات خیال رکھے کہ مکمل ایس او پیز کا  خیال رکھا جائے

Related posts

لاہور،اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جی سی یونیورسٹی کی جانب سے ویبنار کا انعقاد

Ittehad

عالی مرتبت شخصیات کے رو برو پیش نہ ہونے پر پرنسپل سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ کو عہدے سے ہٹا دیا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ہے عجلت میں غیر قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں حکام نوٹس لیں

Ittehad

Leave a Comment