جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ پنجاب یونیورسٹی 5اگست کو بی اے ،بی ایس سی ایسوسی ایٹ ڈگری ان لائن امتحان کا انعقاد کرنے جا رہی ہے کیونکہ یونیورسٹی اور طالب علموں دونوں کا پہلا تجربہ ہے لہذا اس کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد سے زیادہ نہیں ہے یونیورسٹی نے روایتی امتحان کی آپشن محفوظ رکھی ہوئی ہے لیکن اس تجربے کو بھی کامیاب بنانے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہی ہے 24جولائی ای میل ایڈریس بھجوانے کی آخری تاریخ تھی اور بہت سے طالب علم یہ نہیں کر پاتے نتیجتا وہ بھی اس امتحان سے باہر ہو گئے اب اس سے آگے کے مراحل بھی کم پچیدہ نہیں پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ نے ایک یو ٹیوب رہنما پروگرام تیار کیا ہے جس میں متعلقہ اساتذہ اور والدین طالب علموں کی مدد کریں تو یہ تجربہ محدود کامیابی سے ہم کنار ہو سکتا ہےدرج ذیل لنک کے ذریعے کلک کرکے آپ وہ رہنما پروگرام دیکھ سکتے ہیں
previous post