2025 HED News Latest News

پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں مصروف افسران ان ڈیوٹی ہیں انکی کلاسز کا متبادل بندوست کیا جائے

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے ڈویژنل ڈائریکٹرز اور صوبے بھر کے پرنسپلز صاحبان کو ہدایت

لاہور( نمائندہ خصوصی) آج 29 دسمبر 2025 کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب لاہور کے ایما پر ڈائریکٹر سید ارتضی امیر نقوی نے صوبے بھر کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز اور تمام متعلقہ پرنسپلز کو یہ واضح ہدایات دی گئی ہے کہ گریڈ سترہ ،اٹھارہ گریڈ کے کالج اساتذہ خواتین و حضرات 12 جنوری 2026 تک پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں مصروف ہیں اس دوران بی ایس کلاسز بھی ان کے ذمے ہیں ڈائریکٹرز و پرنسپلز کو کہا جاتا ہے یہ تمام اساتذہ ڈیوٹی پر ہیں لہذا ان کے ذمے کلاسز کا متبادل انتظام کیا جائے

Related posts

راولپنڈی وویمن یونیورسٹی کے لیے وائس چانسلر کی خالی نشست کے لیے اہل امیدوار درخواست دیں

Ittehad

پرنسپل اور ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہش مند درخواست دیں بتیس پرنسپل اور دو ڈپٹی ڈائریکٹر ز درکار ہیں

Ittehad

یکساں نصاب تعلیم پرائمری 2021 مڈل 2022 اور سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری 2023سے نافذ

Ittehad

Leave a Comment