HED News Latest News

پروفیسر تنویر قریشی کےبطور ڈپٹی ڈائریکٹر خوب صورت عہدکا احتتام

ڈپٹی ڈائریکٹر خوشاب جناب تنویر قریشی ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر بن گئے اور اس بنا پر انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے الگ ہونا پڑا جناب تنویر قریشی کو دو مبارک بادیں ایک تو ظاہر ہے ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر بننے کی اور دوسری کامیابی کے ساتھ ایک مشکل ذمہ دادی نبھانے کی عہدے سے علیحدہ ہونے پر کیا دوست یا مخالفت سب نے ان کی کارکردگی کو بڑئے اچھے الفاظ سے یاد کیا یہ وہ سرمایہ ہے جو بہت کم انتظامی افسران کے حصے میں آیا یہ اس لیے بھی کہ پروفیسر تنویر قریشی کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی نہیں تھی اتحاد اساتذہ کو ایسے دوستوں پر فخر ہے اتحاد اساتذہ ان کے لیے دعاگو ہے کہ انہیں لمبی صحتِ والی زندگی عطا فرمائے اور مزید کامیابیاں ان کا نصیب ہوں

Related posts

سپرینٹنڈنٹ اور دیگر امتخانی سٹاف مہیا کرنا ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور چیف ایگزیکٹو افیسرز کی ذمہ داری ہے

Ittehad

بہبود فنڈ سے تعلیمی وظائف کی درخواستیں یکم جنوری دو ہزار چوبیس سے دو اپریل تک وصول کی جائیں گی

Ittehad

لاہور،فیصل آباد اور راولپنڈی کے اکیس کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات 

Ittehad

Leave a Comment