اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان نے اکتیس مئی 2023 کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ کے گریڈ ایک سے بائیس تک کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں ایک بنیادی تنخواہ کے برابر 2022 کے سکلیلز کے مطابق اضافہ کردیا گیا ہے یہ اضافہ ایک مرتبہ پھر اگلے اضافے تک منجمد رہے گا
(Valium)