2023 General Notifications Latest News

ریٹائر ہونے والے ملازمین پر بم گرایا انکیشمنٹ رولز میں بڑی تبدیلیاں

انکیشمنٹ رواں تنخواہ کی بجائے سکیل کی بنیادی تنخواہ ملے گی یک مشت نہیں ماہانہ ملا کرئے گی 

اب ایل پی آر پر جانے والے فائدے میں رہیں گے ایل پی آر پر جانے والوں کو ریٹائرمنٹ ۔کی تاریخ سے پندرہ ماہ قبل درخواست دینا ہوگی درخواست مسترد ہونے کی صورت میں انکیشمنٹ مل جائے گی 

لاہور (نمائندہ خصوصی)لیو رولز 1981 میں بعض بنیادی تبدیلیاں کر کے ریٹائر ہونے والے ملازمین پر حکومت نے بم گرا دیا ہے نئے تبدیل شدہ رولز کے مطابق انکیشمنٹ جو پہلے رواں  بارہ بنیادیں تنخواہوں کی صورت میں یک مشت ملا کرتی تھی اب اس سکیل کی ابتدائی سٹیج کی تنخواہیں ملیں گی اور یک مشت کی بجائے ماہوار ملا کرئے گی جس سکیل میں ملازم ریٹائرمنٹ کے وقت کام کر رہا ہوگا  اس صورت حال کا آخری سٹیج پر کام کرنے والے ملازمین کو بہت زیادہ ہوگا وہ چھٹی بھی انجوائے کریں گے اور سوائے کنوئنیس الاونس کےپوری  تنخواہ بھی لیتے رہیں یا کوئی نوکری یا اپنا کام بھی کر لیں گے البتہ ان رولز میں بھی تبدیلی کی گئی ہے وہ یہ کہ ایسے ملازمین کو آر پی آر پر جانے سے پندرہ ماہ قبل درخواست دینا ہو گی جس کا فیصلہ تین ماہ میں ہوگادرخواست نہ منظور ہونے کی صورت میں کام کرنا ہوگا اور انکیشمنٹ مل جائے گی 

Related posts

ایک ہزار انتالیس اساتذہ کی پرموشن لنک ٹریننگ کروانے کیلئے پی ایچ ای سی کو درخواست

Ittehad

پی ایس بی ٹو انشاء اللہ اگلے ہفتے ہوگی اس ہفتے ہونے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں

Ittehad

سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ ڈیٹا اپ ڈیٹ ہو گیا اب ادائیگی تیزی سے ہو سکے گی

Ittehad

Leave a Comment