2022 HED News Latest News

آسان اکاؤنٹ کی سمری بھول بھلیوں میں کھو گئی اعتراض کے ساتھ واپس.. پھر جا رہی ہے

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی قوانین سے عدم واقفیت ہے یا جانتے بوجھتے ہوئے ایسا کرتے ہیں اصولی طور پر طے ہو چکنے کے بعد 2011 کی نوٹیفیکیشنوں کو منسوخ کر کے بی او جی کالجوں کی 2011 سے قبل والی حثیت بحال کر دی جائے گی چنانچہ سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی مگر لا ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ایسے معاملات میں وزیر اعلی نہیں حتمی منظوری کیبنٹ کمیٹی سے لی جاتی ہے وزیر اعلیٰ اسے فارورڈ کرتے ہیں کابینہ کمیٹی کو ۔اسکے بعد یہ سمری واپس ہائر ایجوکیشن کو واپس آ گئی اب اسے لا ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت کے مطابق قطع پرید کے بعد واپس وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جا رہی ہے وہاں سے اسے کابینہ کمیٹی کو بھجوائی جائے گی وہاں کابینہ کمیٹی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل کیا جائے گا منظوری کے بعد محکمہ اس کا نوٹیفکیشن جاری کرئے گا 

Related posts

خدارا پنجاب یونیورسٹی پر رحم کریں! وائس چانسلر میرٹ پر تعینات کریں

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سپورٹس ایونٹ برائے اساتذہ دو ہزار چوبیس/ پچیس کی تیاریاں

Ittehad

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ پانچ اکتوبر کو ہوگا

Ittehad

Leave a Comment