2023 HED News Latest News

  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اپنے پرموشن کیسز جلد از جلد بھجوائیں

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے بھجوائے گئے مراسلہ کے مطابق چھبیس جنوری دو ہزار تئیس کی مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ کے کے مطابق سنیارٹی نمبر 966 سے 1350 تک کے مکمل کیسز بیس فروری 2023 تک طلب کیے گئے ہیں 

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو کل چھ فروری 2023 کو ایک مراسلہ بھجوایا ہے جس کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ چھبیس جنوری 2022 کو جاری ہوئی کے مطابق سنیارٹی نمبر 966 سے 1350 تک کے پرموشن کیسز بیس فروری 2023 تک طلب کیے گئے ہیں ان  کیسز میں  2021 کی سالانہ خفیہ رپورٹس کے ساتھ درج ذیل دستاویزات بھی ہمراہ ہونے چاہئیں  کوانٹیفیکیش چارٹ کی 3 کاپیاں  سالانہ رپورٹس کا سیناپسس   دو ہزار اکیس تک کی دو کاپیاں  نو انکوائری نو ڈیمانڈ اور نو آڈٹ پیرا  کی ڈائریکٹر/ڈپٹی ڈائریکٹر کی کانٹر سائن کاپیاں اور قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ تین عدد کاپیاں ہونی چاہئے 

Related posts

عیدالاضحی پر ستائیس جون تا یکم جولائی اور اتوار شامل کر کے چھ چھٹیاں

Ittehad

ٹائم سکیل پرموشن میں اگلے گریڈ میں کیا مالی فوائد حاصل ہونگے ۔۔ایک اور وضاحت 

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ کالجز لاہور سبقت لے گیا جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ویب سائٹ لانچ کر دی

Ittehad

Leave a Comment