2021 Latest News University / Board News

فپواسا کی کال پر کل پنجاب کی جامعات میں احتجاج ہوگا

ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس یونیورسٹیوں کے ملازمین کے نہ دینے کے خلاف نمائندہ تنظیم فپواسا نے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے گزشتہ دنوں پنجاب چپٹر کے عہدے داران نے پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ چار اگست کو یونیورسٹی ملازمین سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کریں گے کیمپس کے احتجاج جلسے منعقد کریں گے اور ریلیاں نکالیں گے فپواسا پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر احتشام نے یونیورسٹیوں کے ملازمین کو ایک پریس ریلیزز کے ذریعے یاد دہانی کروائی ہے کہ کل بروز بدھ پروگرام پر عمل درآمد کروایا جائے2

Related posts

پے پروٹیکشن پر اٹھنے والے اخراجات کا مکمل تخمینہ اگلے ہفتے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو بھجوا دیا جائے گا 

Ittehad

سستی ترین یونیورسٹیاں بنانے کے فن میں یکتا پاکستانی بیوروکریسی

Ittehad

  گریڈ بیس میں ترقی پانے کے بعد دوبارہ ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment