2021 HED News Latest News

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کے پرموشنز کیسز آج سیکرٹریٹ پہنچ گئے

ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین پرانی سنیارٹی نمبر 305 (نیا 102) جنہیں ٹریننگ مکمل کیے ہوئے ایک مدت گزر گئی مگر تاحال پی ایس بی نہیں ہو سکی پھر آ رہے ہیں جا رہے ہیں اپرو ہونے کے بعد بالآخر  سیٹ بنانے کے لیے ڈی پی آئی آفیس آئے جنہیں ہر لحاظ سے مکمل کرنے کے بعد سیکریٹریٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن بہنچ گئے جہاں ابتدائی سیکروٹنی کے بعد چند روز بعد سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن بھجوا دیے جائیں گے وہاں آخری سیکروٹنی ہوگی اور پی ایس بی ون کی تاریخ طے ہوگی یہ تھوڑی سی تاخیر میں شاہد ایک  بہتری کا پہلو  بھی ہے دو ہزار پندرہ کی سلیکٹیز کی تاریخ جوائنگ  سے لیکر پانچ سال پورے ۔ہیں ہوئے جند دن کم ہیں جو پورے ہو جائیں گے 

Related posts

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز آج جاری ہو رہے ہیں  

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورت حال

Ittehad

گورنمنٹ کالج برائے خواتین ننکانہ کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت خورشید کا اعزاز

Ittehad

Leave a Comment