2023 General Notifications Latest News

رواں مالی سال میں کلیرنس کے لیے فنانشل اسسٹنس،انکیشمنٹ اور اعزازیہ کیسز کے خصوصی اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) عید کی تنخواہ دینے کے ہے  ریگولر  پے رول جلدی چلا دیا گیا آف سائیکل   پے رول کا کوئی امکان نہیں جبکہ لیو انکشمنٹ ،فنانشل اسسٹنس اور اعزازیہ کی ادائیگی کے بہت سے کیسز واجب ادا پڑے تھے جن کی اس مالی سال میں ادائیگی ہونا تھی اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے علم میں چب یہ آیا تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ ایسے کیسز کی پروسیسنگ میول طریقے سے کی جائے اور بجائے آن لائن پیمنٹ کرنے  کے چیک جاری کر دئیے جائیں مگر چیک اوپن نہیں کراس چیک سے ہونا چاہیے

Related posts

سکولز  اور کالجز کے  کنٹریکٹ 14055 ملازمین کو ریگولر ایز کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

گریجویٹ کالجوں میں خاص موضوعات پر سیمنارز کا انعقاد کیا جائے

Ittehad

نوجوان لیکچرز ڈاکٹر آفتاب احمد گلے پر ڈور پھرنے سے شہید ۔پی پی ایل اے سراپا احتجاج

Ittehad

Leave a Comment