2021 HED News Latest News

چھ کالجوں کے پرنسپل کی خالی آسامیوں پر مستقل تعیناتی

پنجاب کے چھ کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں پر مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کی گئی ہیں یہ تعیناتیاں مستقل بنیادوں پر پینل انٹرویوز کے بعد ان میں سے سلیکشن کی بنیاد پر کی گئی ہیں تفصیل کچھ یوں ہے 1– اعجاز احمد شیخ ایسوسی ایٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کو ٹرانسفر کر کے گورنمنٹ ولایت حسین کالج ملتان کا پرنسپل تعینات کیا گیا ہے 2علی سخنور ایسوسی ایٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کو ٹرانسفر کر کے گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج ملتان پرنسپل تعینات کیا گیا ہے 3-محمد جہانگیر ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ کالج سرائے سدھو خانیوال کو ٹرانسفر کر کے پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ عبد الحکیم خانیوال تعینات کیا گیا ہے4–سرفراز علی اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ گریجویٹ کالج چنیوٹ کو ٹرانسفر کر کے پرنسپل گورنمنٹ مولانا محمد ذاکر کالج امین پور بنگلہ ضلع چنیوٹ تعینات کیا گیا ہے 5–طارق محمود اسسٹنٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لیاقت پور رحیم یار خان کو پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لیاقت پور رحیم یار خان  میں پرنسپل تعینات کیا گیا ہے 6-محمد خالد بابر اسسٹنٹ پروفیسر اردو وائس پرنسپل گورنمنٹ کالج فار بوائز چونیاں قصور کو ٹرانسفر کر کے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج چونیاں قصور میں پرنسپل تعینات کیا گیا ہے

Related posts

بہاولپور ڈویژن کے19 کالجوں میں پرنسپل شپ کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

انتقال پر ملال ۔۔۔۔۔۔ صدمات

Ittehad

فیملی پینشن آئندہ بجٹ سے ختم اور پنشن کیلیے عمر کی حد مقرر کرنے کی تجاویز

Ittehad

Leave a Comment