Latest News University / Board News

سندھ یونیورسٹی کے 8 تحقیقی مجلے وائی کیٹگری قرار

یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے وائس چانسلر فتح محمد برفات نے کہا ہے معیاری تحقیقاتی کام کسی بھی یونیورسٹی کی رینکنگ اور شہرت کے تعین میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ہماری یونیورسٹی کے 8 مجلوں کو وائی کیٹگری قرار دے کر ہماری کاوشوں کا اعتراف کیا ہے۔ان مجلوں کے نام درج ذیل ہیں

 “Asia-Pacific – Annual Research Journal of Fareast and Southeast Asia“, “International Research Journal of Arts & Humanities (IRJAH)”, “The Shield – Research Journal of Physical Education and sports Science”, “The Women – Annual Research Journal of Gender Studies”, “University of Sindh Journal of Information and Communication Technology“, “The Government – Annual Research Journal of Political Science” and “Keenjhar – Research Journal”.

Related posts

راولپنڈی یونیورسٹی کے سٹاف کےلیے۔مختلف کالجوں میں نئی آسامیوں کی تخلیق ۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

پی ایم ایس کے مقابلے کے امتحان کے لیے اٹھائیس مارچ تک درخواست دیں

Ittehad

پیپلا ساہیوال ڈویژن کو 2011 کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دھانی

Ittehad

Leave a Comment