2022 General Notifications Latest News

محکمہ سروسز نے تو سیکرٹریوں کو پی ای آر وقت پر لکھوانے کا حکم دے دیا عمل کتنا ہوتا ہے؟

پرفارمینس تشخیصی رپورٹ  وقت پر نہ لکھنا ملازمین میں مایوسی کا سبب ہے

پرفارمینس تشخیصی رپورٹ کے ضمن میں آخری اتھارٹی کی زمہ داری ہے کہ وہ گزشتہ برس کی خفیہ رپورٹ ماہ جنوری کے احتتام تک ماتحت افسران سے حاصل کرئے اور اس بارے میں رپورٹ سروسز ڈپارٹمنٹ کو پہنچائے یہ ویسے تو اے سی آر بارے سروس رولز میں درج ہے لیکن یہ ہر سال یاد دہانی کے لیے محکمہ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹرین تمام محکموں کے سیکرٹریوں کو لکھتا ہے جو وہ تمام ماتحت افسران کو بھجواتے بھی ہیں مگر اس پر کتنا عمل ہوتا ہے یہ آپ سب بخوبی آگاہ ہیں سروس رولز میں درج ہے کہ رپورٹ لکھنے والا آفیسر جنوری کے پہلے ہفتے کے احتتام تک اپنے ماتحت ملازمین کی پی ای آرز مکمل کر کے کونٹر سائنگ آفیسر کو بھیجے کونٹر سائنگ آفیسر اس پر اپنی رائے لکھے اور اگلے ہفتے کے احتتام تک آگے پنچائے  محکمے کا سربراہ۔ جنوری کے مہینے کے احتتام پر یہ رپورٹ مرتب کرئے کہ کس کس نے یہ کیا اور کس نے نہیں کیا اور یہ رپورٹ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹرین کو ارسال کرئے

ایسٹا کوڈ سے متعلقہ رولز کا عکس

Related posts

  فیصل آباد ۔۔پروفیسر ریاض الحق  وفات پا گئے

Ittehad

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی انیس خواتین کے تعیناتی کے ارڈرز

Ittehad

پرموٹ ہو کر دو جون تا تیس نومبر کے درمیان جوائن کرنے والے انکریمنٹ کے لیے ری فکسیشن کی درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment