2024 General Notifications Latest News Press Releases

سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات سے قبل سات گرمی کی چھٹیاں

لاہور ۔۔نامہ نگار ۔۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے آج بیس مئی 2024 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز ایک ہفتے 25مئی تا 31مئی کے لیے بند کر دئیے گئے ہیں اس کی قبل محکمہ یکم جون سے 14 اگست تک معمول کی موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے یونہی یہ سات شدت گرمی کے سبب ہونے والی چھٹیاں ختم ہونگی موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو جائے گا

Related posts

فخر اتحاد اساتذہ بہاولپور امتیاز سلیم لودھی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

موسم سرما کی تعطیلات کے لیے تمام کالجز چوبیس تا اکتیس دسمبر بند رئیں گے

Ittehad

دو فیصد زائد پینشن ، پرانے رول کی بحالی کا امکان

Ittehad

Leave a Comment