2022 HED News Latest News

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی آپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری ہو گئی

چھبیس جنوری دو ہزار بائیس کو ایچ ای ڈی نے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی آپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری کی ہے جس میں سے غیر موجود تمام نکال دئیے گئے ہیں  یہ لسٹ دو سو گیارہ صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں چوبیس سو چوالیس اسسٹنٹ پروفیسرز ہیں  اس کو پی ڈی ایف فائل کی صورت میں لوڈ کیا جا رہا ہے پہلا صفحہ جو آپ کی نگاہوں کے سامنے ہے اسکے نیچے ایک بار نظر آ رہی ہے جس کے اوپر اوپر نیچے کرنے کے لیے دو اہروز ہیں ان سے آپ انہیں آگے پیچھے کر سکتے ہیں 

Updated-26-01-2022-Final-Seniority-List-of-A.P-Mens-Section

Related posts

نامور ماہر تعلیم رانا صفدر جنگ وفات پا گئے

Ittehad

تبادلوں پر پابندی ختم پندرہ جولائی تک درخواستیں دیں اگست میں آرڈرز ہونگے

Ittehad

گجرات ۔محترمہ صدف خاں آفریدی انتقال کر گئیں

Ittehad

Leave a Comment