دو ہزار پچیس کے لیے سٹاپ گیپ انتظام کے طور پر کالج ٹیچرز انٹرنیز رکھے جائیں گے
لاہور (نامہ نگار)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے ڈائریکٹرز سے کہا ہے کہ وہ کالجز کے پرنسپلز سے استفسار کریں کہ حساب لگا کر بتائیں کہ انہیں سال 2025 کے دوران کتنے کالج ٹیچرز انٹرنیز کی ضرورت ہوگی ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ہداہت کی گئی ہےکہ وہ یہ کام ہر لحاظ سے مکمل کر کے رپورٹ چودہ مارچ 2025 تک اس دفتر میں سینڈ کریں
