سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جناب ذوالفقار گھمن کو ٹرانسفر کر کے انہیں لاہور ڈویژن کا کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے یہ پوسٹ ایک عرصے سے خالی پڑی تھی اور اس کا چارج ڈپٹی کمشنر دانیال افضل کے پاس تھا اب سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے عہدے کا چارج سپیشل سیکرٹری محمد نعیم غوث کے سپرد کر دیا گیا ہے جو حسب روایت ایک لمبا عرصہ اگلے سیکرٹری کی تعیناتی تک یہ چارج سنبھالیں گے
previous post